Apr 7, 2020بلآخر گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون صاحب بھی پہنچ گئےسکردو: گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون کا سکردو میں قرنطینہ سنٹر کا دورہ لوگوں سے خیریت اور سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔ گورنر...
Apr 7, 2020شگر سے انتہائی افسوناک خبر😭شگر۔۔۔مرا پی سے تعلق رکھنے والا میٹرک کے طالبعلم 17 سالہ نوجوان شرافت علی ولد سجاد حسین نے خود کشی کر لی۔ اطلاعات کے مطابق وہ کل صبح سے...
Apr 5, 2020کاروان سفر عشق کے تمام زائرین صحت و سلامتی کے ساتھ اپنے گھروں میں پہنچ گئےشکر الحمد اللہ کاروان سفر عشق کے تمام زائرین مقدس مقامات کی زیارت مکمل کرنے کے بعد آج اپنے گھروں کو پہنچ گئے ہیں۔ یاد رہے کرونا وائریس کے...
Apr 5, 2020سکردو میں پولیس کی جانب سے لاک ڈوان کے نام پر شہریوں پر تشدد سوالیہ نشان ہے۔ محمد ذاکر ایڈوکیٹپولیس صورتِ حال کا ناجایز فایدہ اٹھانا بند کریں۔ راہنما پی ٹی آئی۔ سکردو (پ ر ) ڈپٹی جنرل سیکریٹری و امیدوار پی ٹی ائی حلقہ نمبر دو سکردو...
Apr 4, 2020آہ 😭 بلتی قوم ایک روشن ستارہ اور عظیم مجاہد سے محروم ہوگئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مجاہد عالم دین حجتہ السلام والمسلمین علامہ شیخ احمد حسین مظھری اب ہم میں نہیں رہے۔😭 آپ انتہائی قابل علمی شخصیت...
Apr 4, 2020یونین کونسل کتی شو کھرمنگ کے عوام کی فریادکھرمنگ (حسنین حسرت) اس وقت کرونا کے باعث پورے ملک سمیت گلگت بلتستان میں مکمل لاک ڈاون ہے جس کی وجہ سے اہل علاقہ کا دیگر علاقوں سے زمینی...
Apr 4, 2020جی بی کے طلبا و طالبات کے لیے ضروری اطلاعوزیر اعلی حافظ حفیظ الرحمن نے وڈیو لنک اجلاس میں کراچی سے جی بی کے طلباء کو گلگت آنے کے لئے اجازت نامہ دینے کے حوالے سے وزیر اعلی سندھ...
Apr 3, 2020کواردو کے معروف سماجی شخصیت بابو احمد علی 38 سال خدمات انجام دینے کے بعد اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئےاس موقع پر ان کے رفیق خاص پروفیسر حشمت علی کمال الہامی نے منفرد خراج عقیدت۔۔۔ خلُوص و محبّت کی تازہ تر خبر انجمنِ فلاح و بہبود کواردو کے...
Apr 1, 2020ظہیر عباس کی رحلت پر دلی صدمہ ہوا، لواحقین اور اہلیان چھومک کو تعزیت پیش کرتے ہیں، آغا علی رضویسکردو (پ ر) مجلس وحدت مسلمین پا کستان گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل آغا علی رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فرزند چھومک نامور سماجی...
Apr 1, 2020حسنین آباد اور ژھربر کئی ماہ سے اندھیرے میں ہے کوئی سننے والا نہیںیوں تو علاقہ کواردو سردیوں کے 6 مہینے ویسے بھی بجلی سے محروم رہتا ہے۔ مارچ سے بجلی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ کرنے والوں نے اب تک ٹراسفرمر...
Apr 1, 2020سکردو سے اچھی خبروں کی آمد کا سلسلہ جاری۔۔۔کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے۔ 💪 مختلف مقامات پر قرنطینہ میں رکھے گئے زائرین کی کرونا ٹیسٹ نیگیٹو آنے اور 14 دن کی مدت پورا ہونے پر مزید 53...
Mar 31, 2020ڈاکٹر اثامہ ریاض اور سینئر میڈیکل سٹاف مالک اشتر قومی ہیرو ہیں، آغا علی رضوی سکردو (وحدت نیوز) ایک انسان کی جان بچانا پورے انسانیت کو بچانا کے مترادف ہے، گلگت بلتستان کے قابل فخر سپوتوں نے اپنی جانیں قربان کیں اور...
Mar 31, 2020سکردو سے اچھی خبرہمالیہ ہوٹل حسین آباد قرنطینہ میں رکھے گئے 26 زائرین جن کا تعلق شگر سے ہیں ان سب کی ٹیسٹ نیگیٹیو آنے کے بعد آج 14 دن کا قرنطینہ مکمل ہونے...
Mar 30, 2020وزیر اعلی اور فورس کمانڈر کا دورہ بلتستان، دونوں نے ڈاکٹروں کو سلیوٹ کیٹیم گلگت بلتستان کرونا وائرس کے خلاف ڈٹ گئی ہے۔ وزیر اعلی اور کمانڈر ایف سی این اے کا عزم ، سکردو میں اہم اجلاس ○ بروقت اقدامات اٹھانے پر...
Mar 29, 2020حی علی خیرالعمل "خدمت مہم" باہمت اور خدمت کے جذبہ سے سرشار جوانوں کو سلام۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بلتستان ڈویژن شہید مطہری یونٹ کواردو کی...
Mar 29, 2020زائرین ولایت کی استقامت کو ہمارا سلام!کرونا وائریس کی عالمگیر وبا کے پیش نظر زائرین امام (ع) نے حکومت پاکستان کیساتھ تفتان بارڈر سے لیکر اپنے صوبوں میں قائم قرنتینہ سنٹرز...
Mar 28, 2020جی بی کی تاریخ میں انتہائی اہم اور انوکھی خبرگانچھے حلقہ نمبر 3 کے مسترد اور پوسٹل ووٹ کی دوبارہ گنتی پاکستان پیپلز پارٹی کے انجینئر اسماعیل ایک ووٹ سے کامیاب۔ یاد رہے یہ گنتی کرنے...
Mar 28, 2020بلتستان کے کٹھ پتلی عوامی نمائندوں کی اوقات👎👎👎بلتستان ریجن کو صرف1 وینٹیلیٹر دیکر حفیظ الرحمن نے اپنی اصلیت واضح کردی، حفیظ الرحمن جو کہ ہمیشہ سے بلتستان کو نظر انداز کرکے بلتستان کے...
Mar 28, 2020وزریر اعلی حافظ حفیظ الرحمان کی بلتستان دشمن پالیسی پر علامہ شیخ جعفری بھی میدان میں آگئے۔داعی اتحاد بین المسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری (دام ظلہ) نے وفاق میں موجود اعلیٰ عہدیداروں سے بلتستان کو مسلسل نظر انداز کرنے پر...
Mar 28, 2020گلگت بلتستان پولیس کا مثبت چہرہ بھی دیکھیںاس وقت گلگت و سکردو شہر اور جی بی میں پولیس واحد وہ محکمہ ہے جو بنا کسی کٹ کے نہ صرف بیماروں کو اور باہر سے آے مشکوک ممکنہ کرونا زدہ...