Aug 7, 2020آہ۔۔۔استاد مربی ڈاکٹر مقدسیاز قلم: ایس ایم موسوی استاد کی عظمت کو ترازو میں نہ تولو استاد تو ہر دور میں انمول رہا ہے🌷🌹 استاد محترم مہدی علی مقدسی انتہائی شفیق اور...
Aug 5, 2020بلتستان کی صلیب چڑھتی ثقافت اور ہمارا طرز عملاثر: محمد سجاد شاکری کواردو میں موجود صلیب نما، بلتی فن تعمیر کے قدیم شہ پارے کو مقدس صلیب ثابت کرنے کی کوشش اپنے زوروں پر ہے۔ اس سنگی...
Aug 4, 2020آہ پروفیسر حشمت کمال الہامیازقلم: ایس ایم موسوی بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔😢 پچھلے سال ماہ اگست کے آخری دنوں کی بات ہے...
Jul 11, 2020🔥جلنے والے جلتے رہیں🔥 🖊️قلم میرا چلتا رہے✍✍#تحریر: ایس ایم موسوی ہر چند کوشش کی کہ کچھ عرصہ خاموش رہوں لیکن کچھ لوگوں کو نہ میری خاموشی ہضم ہوتی ہے نہ لب کشائی برداشت ہوتی ہے۔ سوچا...
Jun 16, 2020میں ووٹ کس کو دوں؟🤔#تحریر: ایس ایم موسوی روزنامہ سلام، بیدار، ترجمان، نیوز مارٹ اور پناہ 16 جون 2020 الیکشن نزدیک آتے ہی ہر کسی کے ذہن میں یہی سوال پیدا...
Apr 21, 2020قوم پرست راہنما سید حیدر شاہ اور ان کے نام پر سیاستتحریر: شریف ولی کھرمنگی نشر مکرّر معروف قوم پرست رہنما سید حیدر شاہ رضوی مرحوم کی برسی پرگزشتہ دنوں روایتی طور پر بلتستان میں جلسے کا...
Apr 18, 2020عراق و بلتستان کا تقابلی جاٸزہتحریر : محمد بشیر دولتی جیسا کہ عنوان سے واضح ہے کہ تحریر کا موضوع عراق و بلتستان کی حالات کا تقابلی جاٸزہ ہے. جب بھی ہم دو چیزوں میں...
Apr 17, 2020ماسک اور "سیاستِ ماسکی"تحریر: شریف ولی کھرمنگی دنیا بھر میں کرونا وائرس کے ایشو کی وجہ سے "ماسک" نے لوگوں کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی ہے۔ ماسک کی اسی مقبولیت کو...
Apr 16, 2020📢بلتستان کی فریاد📢 تحریر: محمد بشیر دولتی۔"مجھے نام نہاد دانشوروں اور قوم پرستوں سے بچاؤ دہشت گردوں سے میں خود نمٹ لوں گا" چند نام نھاد دانشور سوشل میڈیا پہ مسلسل پروپیگنڈہ کررہے...
Apr 13, 2020جسم فروشی کے اڈوں کو قانونی قرار دینے والے معاشرے میں زنا اور جنسی زیادتی کیسز ۔۔۔۔!اور جنسی زیادتی روکنے کیلیے جسم فروشی کے اڈے قایم کرنے کا مطالبہ/خواہش۔۔۔ تحریر: شریف ولی کھرمنگی امریکا کو دیگر مغربی ممالک کی نسبت بھی...
Apr 13, 2020📵قوم پرستی کا جسم فروشی سے تعلق؟✏تحریر:- امید سحر قومی حقوق کے لئے اٹھنے والی ہر آواز چاہئے جتنی ضعیف و نحیف ہی کیوں نہ ہو قابل تحسین ہے اسی لئے ہم نہ صرف ان کی حمایت...
Apr 6, 2020کرونا وایریس کے عالمی اثرات کا خلاصہاز قلم: شریف ولی کھرمنگی پانچ اپریل 2020 کی تازہ رپورٹ کے مطابق ابتک دنیا بھر میں کرونا وائرس کی کنفرم تشخیص ہونے والوں کی تعداد بارہ...
Apr 6, 2020کرونا کے متعلق علاقہ کواردو میں آگاہی مھم کی ضرورتتحریر: شرافت حسین✍ آج عالمی وباء کی وجہ سے لاک ڈاون کے20 دن بعد علاقہ کواردو جانےکا اتفاق ہوا۔شہر سکردوکی ویران سڑکیں سنسان بازار اور...
Apr 6, 2020جی بی پولیس کا احتساب از قلم: رسول میر جی بی پولیس ایک تابناک اور صاف شفاف ماضی کے حامل محکمہ ہے۔ ماضی میں شفاف بھرتی , دیانتدارانہ ڈیوٹی , رشوت و کرپشن سے پاک...
Apr 6, 2020آئمہ کی ''ولادت'' ہوتی ہے یا نزول و ظہور؟تحریر: ایس ایم موسوی روزنامہ ترجمان، سلام، بیدار، پناہ، نیوز مارٹ روالپنڈی 06 اپریل 2020 کچھ سالوں سے ایک خاص طبقہ شیعوں میں ایک لفظی بحث...
Apr 3, 2020خدمت خلق اسلامی تہذیب کا چہرہتحریر: رسول میر بر صغیر پاک ہند میں سامراجی عمل دخل کے بعد جہاں ہماری جغرافیائی شکل صورت بدل گئی وہاں اقتصادی، تعلیمی اور ثقافتی اکائیوں...
Apr 3, 2020سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال:منقول 2 ﺍﭘﺮﯾﻞ ﮐﯽ ﺭﺍﺕ 8 ﺑﺠﮯ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﺴﺎﻓﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ ﺳﮯ ﺳﮑﺮﺩﻭ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮨﻮﺍ۔ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻨﻮﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﺑﺴﻮﮞ...
Apr 3, 2020امریکی جھوٹی دعووں کا پول کھل گیاانسان کبھی چاند پر نہیں گیا- ناسا کا اعتراف ترجمہ و تلخیص: قدیر قریشی یکم اپریل، 2020 ناسا کے سابق چیئرمین جارج میولر نے ایک بیان میں...
Apr 2, 2020حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سےتحریر: ایس ایم موسوی روزنامہ سلام، بیدار، ترجمان 02 اپریل 2020 چین کے شہر ووہان سے پوری دنیا میں پھیلنے والا مہلک وائریس جس ملک میں بھی...
Apr 1, 2020کرونا یا ڈراوناتحریر: ایس ایم موسوی روزنامہ ترجمان، سلام، بیدار، ماونٹین پاس 28 فروری 2020 زندگی کی اصل حقیقت دماغی کھیل کے سوا کچھ بھی نہیں،ایک مثال کے...