حسنین آباد اور ژھربر کئی ماہ سے اندھیرے میں ہے کوئی سننے والا نہیں
- S M Mosavi
- Apr 1, 2020
- 1 min read
یوں تو علاقہ کواردو سردیوں کے 6 مہینے ویسے بھی بجلی سے محروم رہتا ہے۔ مارچ سے بجلی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ کرنے والوں نے اب تک ٹراسفرمر کی مرمت بھی نہیں کروائی پیچھلے تین ہفتوں سے یہاں کے ٹرانسفارمر خراب ہوا ہے لاگ ڈون کی وجہ سے کوئی وفد بھی نہیں جاسکتے اس بات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے متعلقہ محکمہ انتہائی لاپروائی کا ثبوت دے رہا ہے۔ ہماری شرافت کو کمزروی نہ سمجھے 120 گھرانوں پر مشتمل ٹرانسفارمر کی فوری مرمت کرکے متعلقہ مقام پر نصب کیا جائے بصورت دیگر احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے۔





Comments