top of page

بلآخر گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون صاحب بھی پہنچ گئے

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Apr 7, 2020
  • 1 min read

سکردو: گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون کا سکردو میں قرنطینہ سنٹر کا دورہ لوگوں سے خیریت اور سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔

گورنر راجہ جلال نے کرونا وائرس کے خلاف ہر اول دستے کا کردار ادا کرنے والے ڈاکٹر، نرسز سمیت تمام پیرا میڈیکل اسٹاف کو خراج تحسین پیش کیا۔ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے بہترین اقدامات کو سراہتے ہوئے مزید بہتری لانے کے لئے ہدایت جاری کئے۔ اس موقع پر کمشنر بلتستان اور ڈائریکٹر ہیلتھ نے گورنر گلگت بلتستان کو تمام تر صورتحال سے آگاہ کیا۔

Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page