top of page

وزریر اعلی حافظ حفیظ الرحمان کی بلتستان دشمن پالیسی پر علامہ شیخ جعفری بھی میدان میں آگئے۔

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Mar 28, 2020
  • 1 min read

داعی اتحاد بین المسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری (دام ظلہ) نے وفاق میں موجود اعلیٰ عہدیداروں سے بلتستان کو مسلسل نظر انداز کرنے پر انتہئائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی چئز چائینہ سے آرہی ہے اس پر برابر کا حق گلگت بلتستان کے تمام علاقوں کا ہے، اس وبائی مرض سے بچنے کیلئے باقی جگہاؤوں سے بڑھ کر بلتستان کو ضرورت ہے، اگر بلتستان کو نظر اندازکیا گیا تو بھر پور احتجاج ہوگا اور عوام حکومت کے اس ناروا سلوک کو یاد رکھے گی اور مستقبل قریب میں اپنا فیصلہ دیگی

گورنر گلگت بلتستان اور سینئیر وزیر دونوں کو بھی فون پر رابطہ اور اشیاء کے برابر تقسیم اور ضروریات کو پورا کرنے کی اپیل۔

اور ساتھ ہی ساتھ عوام سے اپیل کے زیادہ سے زیادہ احتیاطی تدابیر اپنائیں جنکہ بارے میں ڈاکٹرز عوام کو آگاہ کرچکے ہیں تاکہ خود کو اور اپنے تمام لوگوں کو اس وبا سے بچایا جاسکے اور انتظامیہ سے تعاون کرنے پر بھی زور۔تمام رضاکار جو اس وقت عوام کی خدمت میں مصروف ہیں ان تمام کو خراجِ تحسین پہش کرتے ہیں ساتھ ہی ساتھ عوام سےبھرپور تعاون کی بھی اپیل ہے۔

Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page