شگر سے انتہائی افسوناک خبر😭
- S M Mosavi
- Apr 7, 2020
- 1 min read
شگر۔۔۔مرا پی سے تعلق رکھنے والا میٹرک کے طالبعلم 17 سالہ نوجوان شرافت علی ولد سجاد حسین نے خود کشی کر لی۔ اطلاعات کے مطابق وہ کل صبح سے لاپتہ تھا اور گھر والے تلاش کر رہے تھے، بعدزاں رات کے وقت مویشی خانے کی چھت سے لٹکی لاش ملی ہے۔ تاہم خودکشی کی وجہ اب تک معلوم نہ ہوسکی۔ پولیس کی جانب سے تفتیش جاری ہے۔




Comments