جی بی کے طلبا و طالبات کے لیے ضروری اطلاع
- S M Mosavi
- Apr 4, 2020
- 1 min read
وزیر اعلی حافظ حفیظ الرحمن نے وڈیو لنک اجلاس میں کراچی سے جی بی کے طلباء کو گلگت آنے کے لئے اجازت نامہ دینے کے حوالے سے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاھ سے کہا تو مراد علی شاہ نے کہا کہ گلگت بلتستان حکومت طلباء کی فہرستیں فراہم کرے ایک ہی دفعہ تمام طلباء کو فہرست کے مطابق اجازت نامہ دیں گے۔۔
لہذا کراچی کے طلباء سے گزارش ہے کہ آپنی فہرستیں نیچے دی گئی تصویری ترتیب کے تحت دیئے گئے نمبروں پر ارسال کریں ۔یہ فہرستیں ہنگامی بنیادوں پر مرتب کی جا رہی ہیں اس لئے جلد گلگت آنے والے خواہشمںد طلباہ آپنی فہرستیں فراہم کریں تاکہ جلد فہرستوں کے مطابق طلباء کو گلگت روانہ کیا جا سکے۔۔۔
سب ذمہ داران آپنے آپنے علاقوں کی فہرست گروپ لیڈر ممتاز احمد کو ارسال کریں
گروپ لیڈر۔۔۔ممتاز احمد۔03003038226
ذمہ داران۔
بلتستان ریجن۔عقیل 03408369320
۔گلزار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔03492591924
دیامر۔رحمت امان۔۔03158360388
غذر۔۔۔احسان اللہ۔03122265199
استور۔۔۔نزیر احمد۔03135890246
ہنزہ نگر۔امجد۔03150216674
گلگت۔ چراغ الدین۔۔03449788925
منجانب
رشید ارشد
میڈیا کوارڈینیٹر وزیر اعلی
گلگت بلتستان





Comments