Apr 13, 2020کراچی میں پھنسے گلگت بلتستان کے طلبہ کےلیے خوش خبریگلگت بلتستان حکومت کو آخر کار ہماری بات سمجھ آہی گئی دوستوں کی کوشیشں رنگ لے آئی کراچی کے جوانوں تیار ہو جاو گھر جانے کا وقت ہوا چاہتا...
Apr 10, 2020پنجاب سے انتہائی افسوسناک خبرملتان (سٹاف رپورٹر) احساس پروگرام کے تحت نقد رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے ایک خاتون جاں بحق جب کہ 20 افراد زخمی ہوگئے۔ ملتان کے قاسم...
Apr 7, 2020امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور سابقین امامیہ کی طرف سے بلتستان کے لئے میڈیکل سامانسکردو (امامیہ نیوز) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور سابقین امامیہ کی طرف سے بلتستان کے لئے میڈیکل سامان جس میں مکمل حفاظتی کٹس (...
Apr 5, 2020امامیہ اسکاوٹس کی جانب سے خدمت مہم جاریآئی ایس او پاکستان کراچی ڈویژن شعبہ اسکاؤٹس کی جانب سے کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے "خدمت مہم" جاری۔ گلشن ، سولجر بازار اور اےبی سینیا...
Apr 4, 20204 اپریل یوم سیاہ۔اب سے کُچھ ہی دیر میں چار اپریل کی سیاہ رات شروع ہو جائے گی.. ہاں یہ وہی اندھیری رات ہے جب 1979 میں C-130 جہاز پر بُھٹو کی لاش لاڑکانہ...
Apr 4, 2020عراق میں پھنسے پاکستانی زائرین و دیگر کیلئے خوشخبریپاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کی خصوصی پرواز 7 اپریل کو بغداد سے زائرین کو لائے گی۔۔۔ کراچی: عراق میں پھنسے پاکستانی زائرین و دیگر کیلئے...
Apr 4, 2020جی بی کے سینکڑوں طلباء لاہور میں محصور ہیں، کوئی پرسان حال نہیںاسلام علیکم۔ زندہ دلان لاہور میں مقیم 400 سے زائد سٹوڈنٹس جو اس وقت کرونا وائرس کی وجہ سے۔ ہاسٹل بند اور لاک ڈاون کی وجہ سے مشکلات میں...
Apr 4, 2020خانم طیبہ بخاری نے 50 لاکھ کا عطیہ وزیر اعظم کو دے دیااسلام آباد: ممتاز شیعہ اسکالر طیبہ خانم بخاری کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات۔۔۔ اس دونا مذہبی اسکالر ذاکرہ اہلبیت خانم طیبہ بخاری نے...
Apr 3, 2020تفتان باڈر پر پھنسے زائرین پاک فوج کے خصوصی طیارے سے سکردو پہنچ گئےتفتان باڈر پر پھنسے 25 زائرین کو پاکستان ایر فورس کے C_130 جہاز کے زریعے پاک آرمی نے بلوچستان کے علاقے دلبدین سے سکردو پہنچانے کے بعد...
Apr 2, 2020بھکر، قرنطینہ سنٹر سے تبلیغی جماعت کے 79 اراکین فرارزرائع کے مطابق فرار ہونیوالے تمام افراد کا تعلق پنجاب و سندھ کے اضلاع سے ہے۔ بھکر قرنطینہ سنٹر میں کل 120 ارکان کو رکھا گیا تھا۔ بھکر...
Apr 1, 2020کراچی سے انتہائی افسوسناک خبرمادر علمی جامعہ کراچی کے ایک دفتر میں چھاپے کے دوران بھاری اسلحے برآمد۔ زرائع کے مطابق ملزمان کا بھارتی خوفیہ ایجنسی را کے ساتھ رابطہ ہے...
Mar 31, 2020گھریلو سلنڈر والوں کےلیے خوش خبریموجودہ صورتحال میں عوام کی مشکلات کے پیش نظر حکومت پاکستان نے گھریلو سلنڈر 414 روپے سستا کردیا ہے۔۔۔ 11 کلو سلنڈر کی قیمت 1068 روپے مقرر...
Mar 31, 2020اب آپ کرونا کے متعلق اپنی زبان میں معلومات پہنچائیںاسلام آباد... وفاقی حکومت نے کورونا کے بارے میں تمام ضروری معلومات مقامی زبانوں میں پہنچانے کے لیے واٹس ایپ ہیلپ لائن کا اجرا کردیا، اس...
Mar 31, 2020پاکستان میں ہوا عجیب الخلقت بچے کی پیدائشبےشک خدا ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔ سرگرودھا کے ایک ہسپتال میں ایک آنکھ والا بچے کی پیدائش ہونے کی اطلاع جیسے ہی پر میڈیا پر نشر ہوا لوگوں...
Mar 29, 2020آگئی وہ خبر جس کا تھا سب کو انتظارکرونا وائریس کے باعث پاکستان میں بھی ٹیلی کام کمپنیاں اپنی صارفین پر مہربان ہوگئیں۔ نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے...
Mar 29, 2020یوفون لایا اپنے صارفین کےلیے فریکرونا وائریس کے کی وجہ سے جہاں لوگ گھروں میں محصور ہے وہاں مختلف ممالک میں ٹیلی کام کمینیکشن اپنے صارفین کو فری انٹرنیٹ فراہم کررہے ہیں۔...
Mar 27, 2020قرنطینہ مکمل ہونے کے بعد زائرین کو تحایف کے ساتھ فارغ کردیاڈیرہ غازیخان قرنطینہ سنٹر زائرین کا مکمل ٹیسٹ اور صحت یابی کے بعد اپنے گھروں کو روانہ۔ زائرین کو بھر پور جذبہ سے سرشار ڈی پی او اختر...
Mar 26, 2020کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہےکرونا وائرس کے خلاف جنگ میں اول دستے پر کردار ادا کرنے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے آئی جی اسلام آباد...
Mar 26, 2020قومی ائیر لائن کا جی بی کے متعلق فیصلہاسلام آباد۔۔۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن نے اسکردو اور گلگت کیلئے پروازیں جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔۔۔