top of page

جی بی کی تاریخ میں انتہائی اہم اور انوکھی خبر

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Mar 28, 2020
  • 1 min read

گانچھے حلقہ نمبر 3 کے مسترد اور پوسٹل ووٹ کی دوبارہ گنتی پاکستان پیپلز پارٹی کے انجینئر اسماعیل ایک ووٹ سے کامیاب۔ یاد رہے یہ گنتی کرنے میں پورے چار سال لگے ہیں اور موصوف ایک ماہ سے کم مدت کےلیے اسمبلی ممبر بن گئے ہیں

Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page