حی علی خیرالعمل
- S M Mosavi
- Mar 29, 2020
- 1 min read
"خدمت مہم"
باہمت اور خدمت کے جذبہ سے سرشار جوانوں کو سلام۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بلتستان ڈویژن شہید مطہری یونٹ کواردو کی جانب سے محدود وسائل اور تمام تر مشکلات کے باوجود کرونا وائرس کے خلاف خدمت مہم جاری۔۔۔
خدا ان نوجوانوں کو سلامت رکھے۔ ہم ان کی عزم کو سلام پیش کرتے ہیں۔





Comments