Apr 12, 2020بلتستان سے کرونا کے متعلق خوشخبریسکردو کرونا سے پاک ہوا ۔۔سب کی خدمات کو سلام۔ بلخصوص ڈاکڑز پیرامیڈکل سٹاف پاک آرمی انتظامہ پولیس آفیسران بالا پولیس جوانان آپ سب کے جرات...
Apr 5, 2020بلتیوں کے لئے خوش خبریژھوق فلو میں کرونا جراثیم روکنے کی خصوصیت موجود ہونے کا انکشاف۔ ماہرین صحت کے مطابق تحقیق سے پتا چلا ہے کہ ژھوق فلو کا استعمال کرونا کے...
Apr 2, 2020گلگت بلتستان سے کرونا کے خلاف حوصلہ افزا خبروں کی آمد جاریکرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے۔💪 زرائع کے مطابق گلگت بلتستان میں اب تک مجوعی طور پر 10 افراد نے کررونا کو شکست دے دی! صحت یاب ہونے والوں کو...
Mar 30, 2020سکردو سے ایک اور اچھی خبرکرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے۔ ہرگسہ ان ہوٹل سندوس میں مقیم تمام زائرین کا کررونا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے۔ تمام زائرین بالکل ٹھیک ہیں۔ شریف جمالی...
Mar 28, 2020کرونا سے لڑنے والے جی بی کے ایک اور ینگ ڈاکٹر۔۔۔گلگت بلتستان کا ایک اور ینگ ڈاکٹر ( ڈاکٹر ممتاز ) میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ۔ اللہ ہمارے اس نوجوان ڈاکٹر کو صحت دیے اور اپنی پیشہ...
Mar 27, 2020سی ایم ایچ گمبہ سے کواردو کے ایک ڈاکٹر کا اہم پیغامآجکل کرونا وائریس کی وجہ سے مریضوں کو غیر ضروری طور پر سی ایم ایچ آنے سے منع کیا جاتہا ہے اس دوران آپ سب کو اپنے گھروں میں رہنے کی تاکید...
Mar 26, 2020کرونا وائریس سب سے زیادہ کس پر جلدی اثر کرتا ہے اہم انکشافکورونا وائرس تمباکو نوشی کرنے والوں پر 14 گنا جلد اثر کرتا ہے، عزیز کریم سیڈو کی جانب سے پیرامیڈیکل اسٹاف، ضلعی انتظامیہ صحافی اور عوام...