سکردو سے اچھی خبروں کی آمد کا سلسلہ جاری۔۔۔
- S M Mosavi
- Apr 1, 2020
- 1 min read
کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے۔ 💪 مختلف مقامات پر قرنطینہ میں رکھے گئے زائرین کی کرونا ٹیسٹ نیگیٹو آنے اور 14 دن کی مدت پورا ہونے پر مزید 53 زائروں کو فارغ کردیا۔ یاد رہے اب تک 222 زائرین کو گھروں کی طرف روانہ ہوگئے ہیں۔۔۔







Comments