top of page

سکردو سے اچھی خبر

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Mar 31, 2020
  • 1 min read

ہمالیہ ہوٹل حسین آباد قرنطینہ میں رکھے گئے 26 زائرین جن کا تعلق شگر سے ہیں ان سب کی ٹیسٹ نیگیٹیو آنے کے بعد آج 14 دن کا قرنطینہ مکمل ہونے پر انہیں پھولوں کے ہار پہنا کر بھرپور استقبال اور حوصلہ افزائی کے ساتھ فارغ کردیا گیا ہے۔

Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page