کراچی میں پھنسے گلگت بلتستان کے طلبہ کےلیے خوش خبری
- S M Mosavi
- Apr 13, 2020
- 1 min read

گلگت بلتستان حکومت کو آخر کار ہماری بات سمجھ آہی گئی دوستوں کی کوشیشں رنگ لے آئی کراچی کے جوانوں تیار ہو جاو گھر جانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔
آیورنس فورم کراچی چیپٹر کے دوستوں سے فوری رابطہ کریں آپ کو لانے کے لئے انتظام کیا جارہا ہے۔۔



Comments