top of page

کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Mar 26, 2020
  • 1 min read


کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں اول دستے پر کردار ادا کرنے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے آئی جی اسلام آباد نے پولیس اہلکاروں کو خصوصی احکامات جاری کردیئے۔ آئی جی عامر ذوالفقار نے ناکوں اور ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں سے کہا ہے کہ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو سلیوٹ پیش کریں۔پولیس اہلکار طبی عملے کی بھرپور معاونت کریں۔ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف ہمارے ہیرو ہیں۔ ڈاکٹرز اور پیرامیڈکس کرونا کے خلاف جنگ میں اولین دستے کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page