top of page

4 اپریل یوم سیاہ۔

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Apr 4, 2020
  • 1 min read

اب سے کُچھ ہی دیر میں چار اپریل کی سیاہ رات شروع ہو جائے گی..

ہاں یہ وہی اندھیری رات ہے جب 1979 میں C-130 جہاز پر بُھٹو کی لاش لاڑکانہ پہنچائی گئی۔۔۔

ہزاروں لوگ بھٹو کا آخری دیدار کرنا چاہتے تھے مگر بُھٹو کو زبردستی دفنا دیا گیا ۔۔۔۔۔

ہزاروں لوگ جنازہ پڑھنا چاہتے تھے مگر شائد بیس تیس لوگ ہی جنازہ پڑھ سکے ۔۔۔۔

لوگ بھٹو کا چہرہ نہیں دیکھ سکے ۔۔۔۔۔۔

17 اگست 1988 کو ضیاء الحق کا جہاز ہوا میں ہی خاکستر ہو گیا۔۔۔۔۔۔

لاکھوں افغانی اور پاکستانی جنازے مین شریک تھے مگر جنازہ؟؟؟۔۔۔۔

ہزاروں لوگ ضیاء کا چہرہ دیکھنا چاہتے تھے مگر چہرہ موجود نہیں تھا۔۔۔۔۔۔

آج 2020 میں دونوں موجود نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔

ایک کا نظریہ موت کے ساتھ دفن ہو گیا ۔۔۔۔۔

دوسرا مر کر بھی زندہ ہے کیوں کہ بھٹو کا نظریہ زندہ ہے۔۔۔۔۔۔

Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page