top of page

جی بی کے سینکڑوں طلباء لاہور میں محصور ہیں، کوئی پرسان حال نہیں

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Apr 4, 2020
  • 1 min read

اسلام علیکم۔ زندہ دلان لاہور میں مقیم 400 سے زائد سٹوڈنٹس جو اس وقت کرونا وائرس کی وجہ سے۔ ہاسٹل بند اور لاک ڈاون کی وجہ سے مشکلات میں ہیں۔ پنڈی سےسکردو آنے کیلے GB گورنمنٹ نے پرمٹ دیا ہے۔ لیکن لا ہور سے پنڈی آنے کے لئے پنجاب گورنمنٹ پرمٹ نہیں دے رہی ہے۔ اس وجہ سٹوڈنٹس ذہنی دباو کا شکار ہے۔ لہذا صاحب اقتدار سے گزارش کہ جلد از جلد پنجاب گورنمنٹ سے پرمٹ کیلے مذاکرات کیا جائے۔ رابطہ لاہور!احمدعلی:03354237307

Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page