top of page

امامیہ اسکاوٹس کی جانب سے خدمت مہم جاری

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Apr 5, 2020
  • 1 min read

آئی ایس او پاکستان کراچی ڈویژن شعبہ اسکاؤٹس کی جانب سے کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے "خدمت مہم" جاری۔

گلشن ، سولجر بازار اور اےبی سینیا میں امامیہ اسکاؤٹس کے جوانوں نے علاقے کے مختلف مقامات پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سپرے کیا۔


Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page