قرنطینہ مکمل ہونے کے بعد زائرین کو تحایف کے ساتھ فارغ کردیا
- S M Mosavi
- Mar 27, 2020
- 1 min read
ڈیرہ غازیخان قرنطینہ سنٹر زائرین کا مکمل ٹیسٹ اور صحت یابی کے بعد اپنے گھروں کو روانہ۔ زائرین کو بھر پور جذبہ سے سرشار ڈی پی او اختر فاروق اور ایس پی انوسٹی گیشن حفیظ الرحمن بگٹی روانہ ہونے والے بچوں و دیگر عوام الناس سے ملکر ان کو محکمہ پولیس کیطرف سے تحاٸف اور محبت کا پیغام دیتے ہوۓ کہ ہم آپ کی پولیس اور آپ کے محافظ ہیں۔ کیا ہمارے شہر سکردو میں بھی ایسا ممکن ہے؟ جن زائرین کو 15 دنوں تک تفتان باڈر پر جانوروں کی طرح رکھا گیا اس کے بعد اتنی طویل سفر اور پھر 15 دن مزید قرنطینہ کے بعد بھی ان کا استقبال کا حق نہیں بنتا؟





Comments