امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور سابقین امامیہ کی طرف سے بلتستان کے لئے میڈیکل سامان
- S M Mosavi
- Apr 7, 2020
- 1 min read

سکردو (امامیہ نیوز) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور سابقین امامیہ کی طرف سے بلتستان کے لئے میڈیکل سامان جس میں مکمل حفاظتی کٹس ( ڈرس)، ماسک، دستانے اور سنیٹائزر شامل سکردو پہنچ گیا ہے۔ جو جلد متعلقہ افراد تک پہنچا دیا جائے گا۔ دیگر امور جس میں ماسک کی تیاری، سپری اور راشن کی تقسیم شامل جو جاری ہے اور انشاءاللہ کورنا کے خاتمے تک اپنی سی کوشش اور حصہ ڈالتے رہیں گے۔



Comments