top of page

خانم طیبہ بخاری نے 50 لاکھ کا عطیہ وزیر اعظم کو دے دیا

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Apr 4, 2020
  • 1 min read

اسلام آباد: ممتاز شیعہ اسکالر طیبہ خانم بخاری کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات۔۔۔ اس دونا مذہبی اسکالر ذاکرہ اہلبیت خانم طیبہ بخاری نے کورونا ریلیف فنڈ کیلئے 50 لاکھ روپے کا عطیہ وزیر اعظم کو دے دیا۔ اجرکم علی اللہ۔

Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page