تفتان باڈر پر پھنسے زائرین پاک فوج کے خصوصی طیارے سے سکردو پہنچ گئے
- S M Mosavi
- Apr 3, 2020
- 1 min read

تفتان باڈر پر پھنسے 25 زائرین کو پاکستان ایر فورس کے C_130 جہاز کے زریعے پاک آرمی نے بلوچستان کے علاقے دلبدین سے سکردو پہنچانے کے بعد انہیں حسین آباد قرنطینہ سنٹر میں منتقل کردیا ہے۔ ویلڈن پاک فوج



Comments