گھریلو سلنڈر والوں کےلیے خوش خبری
- S M Mosavi
- Mar 31, 2020
- 1 min read
موجودہ صورتحال میں عوام کی مشکلات کے پیش نظر حکومت پاکستان نے گھریلو سلنڈر 414 روپے سستا کردیا ہے۔۔۔ 11 کلو سلنڈر کی قیمت 1068 روپے مقرر کرکے اس حوالے سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔۔۔





Comments