top of page

یوفون لایا اپنے صارفین کےلیے فری

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Mar 29, 2020
  • 1 min read

کرونا وائریس کے کی وجہ سے جہاں لوگ گھروں میں محصور ہے وہاں مختلف ممالک میں ٹیلی کام کمینیکشن اپنے صارفین کو فری انٹرنیٹ فراہم کررہے ہیں۔ پاکستان میں بھی یوفون نے اپنے صارفین کےلیے فری وٹس اپ دینے کی خوش خبری سنائی ہے جس کےلیے *987# ڈائل کرنا ہوگا۔ جس پر ہر صارف ایک مہینہ کےلیے وٹس اپ فری ہوگا

Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page