top of page

عراق میں پھنسے پاکستانی زائرین و دیگر کیلئے خوشخبری

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Apr 4, 2020
  • 1 min read

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کی خصوصی پرواز 7 اپریل کو بغداد سے زائرین کو لائے گی۔۔۔

کراچی: عراق میں پھنسے پاکستانی زائرین و دیگر کیلئے خوشخبری ہے کہ انہیں 7 اپریل کو خصوصی پرواز کے ذریعے وطن واپس لایا جائے گا۔

’ایران میں 8 ہزار پاکستانی موجود ہیں، واپسی کا فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی۔

عراقی سفارتخانے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز ( پی آئی اے) کی خصوصی پرواز 7 اپریل کو بغداد سے زائرین کو لائے گی۔

ذرائع کے مطابق چارٹر پرواز پی کے 9814 بغداد سے اسلام آباد پہنچے گی، مسافروں کو چند گھنٹے کورونا ٹیسٹ کیلئے ہوٹل میں رکھاجائے گا، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے افراد قرنطینہ اور دیگر گھر جائیں گے۔

Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page