Mar 27, 2020گورنر جی بی اور چیئرمین این ڈی ایم اے کے درمیان اہم ملاقاتاسلام آباد۔ ملاقات میں دونوں راہنماوں نے کرونا کے متعلق اہم فیصلے کرلیے۔ گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون کا چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر...
Mar 27, 2020نواجوان کواردو وائریس سے مقابلہ کرنے کےلیے عملی میدان میں آگئے۔جہاں لوگ کرونا وائریس کی خوف سے ایک دوسرے سے بھاگ رہے ہیں وہاں کواردو کے نوجوان اس وبائی مرض کے خلاف برسرپیکار نظر آتے ہیں۔ کواردو...
Mar 27, 2020قمرا کے جوانوں نے وائیرس کے خلاف کمر کس لیےقمراہ کے جوانوں نے اپنی مدد اپ علاقہ قمراہ کو مکمل لاک ڈاؤن کر دیا۔۔۔ کسی بھی غیر متعلق افراد کا داخلہ منع ہیں۔۔۔ قمراہ سے تعلق رکھنے...
Mar 27, 2020وائریس سے مقابلہ کرنے میں بلتی قوم سب سے آگےشاباش قوم کی بہادر بیٹیاں ! قوم کی بہادر بیٹیاں مردوں سے بھی اگے نکل گئے ہیں کورنا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والے دونوں بہادر...
Mar 27, 2020دوست ملک چین نے ہمسائیگی کا حق ادا کردیاہنزہ: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن اور راجہ نظیم الامین کی درخواست پر حکومت چین کی جانب سے گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے...
Mar 27, 2020لاہور سے آنے والے جی بی مسافروں کا قافلہ انتہائی مشکل میںلاہور سے گلگت بلتستان میں پھنسے لوگوں سے بھری 10 بسوں کا قافلہ بھوکے پیاسہ چھوٹے بچوں سیمت 14 15 ڈرائیورز 3 دنوں سے بھوکہ مقام چلاسس اور...
Mar 27, 2020گلگت بلتستان والے کرونا کو شکست دینے میں سب سے آگےگلگت: محمد آباد ہسپتال میں زیر علاج کرونا سے متاثرہ میاں بیوی کی صحت یابی کے بعد آج انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ تمام قوم کو...
Mar 26, 2020اب کوئی مرغا نہیں بنے گاہوم سکریٹری گلگت بلتستان چوہدری محمد علی رندھاوا نے پولیس اہلکاروں کی جانب سے باہر گھومنے والے نوجوانوں کو مرغا بنانے کا نوٹس لیتے ہوئے...
Mar 26, 2020٣ شعبان یوم الحسین کے متعلق علامہ شیخ حسن جعفری کا اہم پیغامآج بوقت 5:00 بجے مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو میں ایک میٹنگ زیرصدارت علامہ شیخ محمد حسن جعفری (دام ظلہ) امام جمعہ والجماعت سکردو ہوئی جس...
Mar 26, 2020کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے سکردو سے ایک اور اچھی خبرہمالیہ ہوٹل حسین آباد میں قائم قرنطینہ میں موجود شگر سے تعلق رکھنے والے تمام زائرہن جن کے تعداد تقریبا (26) ہیں سب کے کرونا ٹیسٹ نگیٹیو...
Mar 26, 2020کواردو میں کرونا کے متعلق سیاسی اور سماجی شخصیتوں کی اہم بیٹھکعلاقے میں کرونا وائرس کے حوالے سے آگہی اور احتیاطی تدابیر کے متعلق کاچو امتیاز حیدر خان کا دیگر سماجی شخصیوں سے تفصیلی گفتگو۔۔۔ عوام سے...
Mar 26, 2020جی بی حکومت کا اہم اعلانکرونا کے خلاف مہم میں شامل ڈاکٹرز، پیرامیڈکس، پولیس سمیت محکمہ تعلیم اور پی ڈبلیوڈی، پٹواری، تحصیلدار اور دیگر ملازمین کو ایک ماہ کی...
Mar 26, 2020بلتستانی عوام کا مسیحاتاریخ لکھے گی کہ جب کرونا نامی ایک وباء پھیلی تھی۔ اس دوران پورے بلتستان میں ایک بھی وینٹی لیٹرموجود نہیں تھا۔ جب پورا علاقہ قید میں تھا،...
Mar 26, 2020سکردو سے انتہائی افسوسناک خبرتازہ ترین اطلاعات کے مطابق سینو لینڈ ہوٹل ریڈیو پاکستان چوک سکردو میں قرنطینہ میں رکھے ہوئے ایک بزرگ زائر کے وفات کی خبر آئی ہے😭😭 زرائع...