بلتستانی عوام کا مسیحا
- S M Mosavi
- Mar 26, 2020
- 1 min read
تاریخ لکھے گی کہ جب کرونا نامی ایک وباء پھیلی تھی۔ اس دوران پورے بلتستان میں ایک بھی وینٹی لیٹرموجود نہیں تھا۔ جب پورا علاقہ قید میں تھا، جب عوامی ووٹ لیکر مراعات کا مزہ لینے والے نمائندے قرنطینہ میں گم تھے۔ جب بلتستان کے عوام بے چارگی کی انتہا کو محسوس کر رہے تھے۔ جب ڈاکٹر میدان میں وینٹیلیرز خریدنے کیلئے چندہ مانگ رہے تھے تب ایک اور مسیحا ڈاکٹر حسن صادق (العباس ہسپتال) والا آگے آئے اور لاکھوں کا وینٹیلیٹر اٹھا کر ہسپتال کو عطیہ کر دیا۔ تاریخ آپکی یہ قربانی سنہرے الفاظ میں لکھے گی۔ ڈاکٹر حسںن بھائی آپ سلامت رہے۔ آپکی توفیقات خیر میں اضافہ کرے۔آمین
انجنئیر شبیر





Comments