سکردو سے انتہائی افسوسناک خبر
- S M Mosavi
- Mar 26, 2020
- 1 min read
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سینو لینڈ ہوٹل ریڈیو پاکستان چوک سکردو میں قرنطینہ میں رکھے ہوئے ایک بزرگ زائر کے وفات کی خبر آئی ہے😭😭
زرائع کے مطابق بزرگ شخص کو پشاپ کی تکلیف تھی، پشاپ کی نالی میں غدود بڑھ کر پشاپ کی نالی بند ہونے سے انتقال ہوا ہے زائر کے رشتہ داروں نے الزام عائد کیا گیا ہے کہ محکمہ صحت کی ناقص پالیسی سے انتقال ہوا ہے اگر برقت محکمہ علاج کرتے تو یہ حادثہ نہ پیش نہ آتا۔ کورونا سے اس موت کا کوئی تعلق نہیں۔



Comments