٣ شعبان یوم الحسین کے متعلق علامہ شیخ حسن جعفری کا اہم پیغام
- S M Mosavi
- Mar 26, 2020
- 1 min read
آج بوقت 5:00 بجے مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو میں ایک میٹنگ زیرصدارت علامہ شیخ محمد حسن جعفری (دام ظلہ) امام جمعہ والجماعت سکردو ہوئی جس میں شیخ جواد حافظی،سید احمد شاہ،شیخ عیسیٰ،وہ دیگر نے شرکت کی میٹنگ میں 3 شعبان کو یوم الحسین کے حوالے سے گفتہ وشنید ھوئی اور فیصلہ کیا کہ موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ھوے جلسہ اور محا فل کے بجائے کل رات 10 بجے شبِ ولادت سید الشہدا ابا عبدللہّٰ حسین (علیہ السلام) ہدیہ تبریک کے ساتھ تمام لوگ اپنے اپنے چھتوں پر نکل کر اذان دےگے اور دورد محمد و آلِ محمد (ص) بہیجینگےاس حوالے سے شیخ صاحب کی مسیج ریکارڑ کراکے لے گیا اج کیبل اور فسبک و دیگر سوشل میڈیا پر دیدیا گیاہے۔





Comments