top of page

قمرا کے جوانوں نے وائیرس کے خلاف کمر کس لیے

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Mar 27, 2020
  • 1 min read

قمراہ کے جوانوں نے اپنی مدد اپ علاقہ قمراہ کو مکمل لاک ڈاؤن کر دیا۔۔۔ کسی بھی غیر متعلق افراد کا داخلہ منع ہیں۔۔۔ قمراہ سے تعلق رکھنے والے افراد کا تمام حفاظتی اقدامات قمراہ کے سر حد میں داخل ہونگے باہر جانے کی بھی کسی کو اجازت نہیں ہوگی۔۔۔ بہت خوب قمراہ کے جوانو سلامت رہو

Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page