top of page

وائریس سے مقابلہ کرنے میں بلتی قوم سب سے آگے

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Mar 27, 2020
  • 1 min read


شاباش قوم کی بہادر بیٹیاں !

قوم کی بہادر بیٹیاں مردوں سے بھی اگے نکل گئے ہیں کورنا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والے دونوں بہادر بیٹاں لیڈی میڈیکل آفسر ڈاکٹر عصمت شفیع اور ڈاکٹر کنیز فاطمہ گمبہ سکردو سے گومہ سکردو تک ہر بیکریز اور سبزی شاپ پر دوکانداروں کو باقاعدہ کورونا سے بچنے کی ترکیب بتائی جا رہی ہے اور عوام کو خصوصی بریفنگ بھی دی گئیں محکمہ صحت کے ڈائریکٹر کے حکم پر اج سے دو دن ہوگئے ہیں کہ ہر شاپس پر جا کر فردا فردا صفائی اور جراثم سے بچنے کے لئے باقاعدہ لائین بھی لگائی جا رہی ہے ....

جس پر سکردو کے عوام نے سراہا اور مزید محکمہ کے سٹاف کے زریعے عوام کو شعور دلانے کے لئے مزید کام جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے واضع رہے کہ یہ دونوں قوم کی عظیم بیٹیاں ہیں جو کہ بے نظیر ہسپتال گمبہ سکردو میں بغیر کسی ڈر کے چھوٹے بچوں کو گھر میں چھوڑ کر کورونا کے مریضوں کی دیکھ بھال کرنے میں مصروف ہیں بتایا جا رہا ہے کہ انکی دیکھ بھال کا نتیجہ بھی اچکا ہے کہ جو دو مریض ایڈمٹ تھا دونوں اب صحت یاب ہو گئے ہیں ان شاءللہ بہت جلد فارغ کر دیا جائے گا

Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page