نواجوان کواردو وائریس سے مقابلہ کرنے کےلیے عملی میدان میں آگئے۔
- S M Mosavi
- Mar 27, 2020
- 1 min read
جہاں لوگ کرونا وائریس کی خوف سے ایک دوسرے سے بھاگ رہے ہیں وہاں کواردو کے نوجوان اس وبائی مرض کے خلاف برسرپیکار نظر آتے ہیں۔ کواردو ڈویلپمنٹ یونین کے جوانوں نے اس وبائی مرض سے مقابلہ کرنے کا عزم کیا ہے۔ اس حوالے سے اپنی مدد أپ کے تحت ماسک بنانے میں مصروف عمل ہیں۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ انشإ اللہ 12000 ماسک بنا کر ڈی۔ایچ۔کیو ہسپتال، بینظیر ہسپتال، رضاکار گروپ اور عام عوام میں تقسیم ہوگا۔ اس کے علاوہ عوام میں أگاہی مہم کا بھی بھر پور أغاز کر دیا ہے ۔اگر کسی کوماسک کی ضرورت ہو تو رابطہ کریں۔ اس موقع پر ہم ان کی اس جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں۔
03456822192
03555366300
03435799832







Comments