لاہور سے آنے والے جی بی مسافروں کا قافلہ انتہائی مشکل میں
- S M Mosavi
- Mar 27, 2020
- 1 min read
لاہور سے گلگت بلتستان میں پھنسے لوگوں سے بھری 10 بسوں کا قافلہ بھوکے پیاسہ چھوٹے بچوں سیمت 14 15 ڈرائیورز 3 دنوں سے بھوکہ مقام چلاسس اور جگلوٹ کے درمیاں بلاک میں پھس گئے ہیں۔ جی بی گورٹمنت اور پولیس سسکیورٹی اہلکار ان تمام لوگون کا ذمہ دار ہے سب کو مانسہرہ سے سخت سکیورٹی میں لایا گیا ہئ۔کھانے اور پینے کے لیے کوئی بھی چیز میسر نہیں تھی جس وجہ سے سنکڑوں مسافر بشمول 10 بسوں کے ڈرائیورز بھوکے پیاسے بلاک میں شدید تکلیف میں مبتلا ہیں۔ اعلی حکام سے گزارش ہیں روٹ سکیورٹی اہلکاروں کے تھرو ان تمام مجبور بھوکے پیاسے مسافروں تک کھانے پینے کی اشیاء پہنچا دیں۔ لاک ڈاؤں کے پیش نظر راستے میں کہیں بھی 5 منٹ کے لیے لوگوں کو کھانے کے لیے یا نماز پڑھنے یہاں تک کہ واش روم کے لیے بھی نہیں روکا گیا۔ اگر سکیورٹی سخت کرنا جی بی گورٹمنٹ کی مجبوری ہے تو مسافروں کے لیے کھانے پینے کی اشیاء بھی سکیورٹی اہلکاروں کی ذمہ داری میں ہیں۔ اور انسانیت کے ناطے کھانے پینے کی اشیاء کا بندوبست ہونا چاہیے۔





Comments