top of page

اب کوئی مرغا نہیں بنے گا

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Mar 26, 2020
  • 1 min read

ہوم سکریٹری گلگت بلتستان چوہدری محمد علی رندھاوا نے پولیس اہلکاروں کی جانب سے باہر گھومنے والے نوجوانوں کو مرغا بنانے کا نوٹس لیتے ہوئے تمام ضلعی انتظامیہ کے سربراہان کو حکم دیا ہے کہ اس طرح کے توہین آمیز سلوک نہ کی جائے بلکہ انہیں نرمی سے سوشل ڈسٹینس کی ہدایت کریں۔ آئندہ ایسے اقدامات پر سختی سے پابندی لگائی گئی ہے۔


Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page