گلگت بلتستان والے کرونا کو شکست دینے میں سب سے آگےS M MosaviMar 27, 20201 min readگلگت: محمد آباد ہسپتال میں زیر علاج کرونا سے متاثرہ میاں بیوی کی صحت یابی کے بعد آج انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ تمام قوم کو مبارک ہو۔
Comments