دوست ملک چین نے ہمسائیگی کا حق ادا کردیا
- S M Mosavi
- Mar 27, 2020
- 1 min read
ہنزہ: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن اور راجہ نظیم الامین کی درخواست پر حکومت چین کی جانب سے گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے روک تھام اور مریضوں کے علاج کے لئے امدادی اشیا خنجراب پاس ہنزہ کے ذریعے پہنچا دیا گیا. کچھ ہی دیر میں حکومت گلگت بلتستان کے حوالے کیا جائے گا.





Comments