top of page

سی ایم ایچ گمبہ سے کواردو کے ایک ڈاکٹر کا اہم پیغام

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Mar 27, 2020
  • 1 min read


آجکل کرونا وائریس کی وجہ سے مریضوں کو غیر ضروری طور پر سی ایم ایچ آنے سے منع کیا جاتہا ہے اس دوران آپ سب کو اپنے گھروں میں رہنے کی تاکید کرتا ہوں مشکل کی اس گھڑی میں آپ سب سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔

اگر کوئی ایمرجنسی ہو تو رابطہ کرکے معلومات لیکر تشریف لائیں شکریہ

نرسنگ اسسٹنٹ محمد یعقوب جنپہ

رابطہ نمبر 03455253509

Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page