گلگت بلتستان سے کرونا کے خلاف حوصلہ افزا خبروں کی آمد جاری
- S M Mosavi
- Apr 2, 2020
- 1 min read
کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے۔💪
زرائع کے مطابق گلگت بلتستان میں اب تک مجوعی طور پر 10 افراد نے کررونا کو شکست دے دی! صحت یاب ہونے والوں کو ہسپتال سے گھروں میں منتقل کردیا۔۔۔




Comments