بلتیوں کے لئے خوش خبری
- S M Mosavi
- Apr 5, 2020
- 1 min read
ژھوق فلو میں کرونا جراثیم روکنے کی خصوصیت موجود ہونے کا انکشاف۔ ماہرین صحت کے مطابق تحقیق سے پتا چلا ہے کہ ژھوق فلو کا استعمال کرونا کے علاوہ کینسر سمیت دیگر چند بڑے بیماریوں کے لئے انتہائی مفید ہوتا ہے۔ کوریا کے یونیورسٹی میں مسلسل تحقیق کے بعد ثابت ہوا ہے کہ ژھوق فلو کرونا کے لئے بھی بہترین علاج ہے۔ اس کے خمیر میں پیدا ہونے والا بکٹریا کرونا کے نمود کو روکتا ہے اور اسے مار دیتا ہے۔ ژھوق فلو بلتستان میں جگہ جگہ بنجر زمینوں پہ موجود ہوتے ہیں۔ نبی شگری ژھوق فلو کی جام تیار کر کےانٹرنیشنل مارکیٹ تک پہلے سے ہی پہنچاتا رہا ہے۔ کسی دوست کو اگر ژھوق فلو پروڈکشن کی ضرورت ہو تو نبی شگری سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ژھوق فلو بہترین غزا کے علاوہ خدا نے اس میں شفا بھی رکھا ہے۔




Comments