کرونا سے لڑنے والے جی بی کے ایک اور ینگ ڈاکٹر۔۔۔
- S M Mosavi
- Mar 28, 2020
- 1 min read
گلگت بلتستان کا ایک اور ینگ ڈاکٹر ( ڈاکٹر ممتاز ) میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ۔ اللہ ہمارے اس نوجوان ڈاکٹر کو صحت دیے اور اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں آئیندہ بھی احسن انداز میں ادا کرنے کا حوصلہ عطاء فرمائیں ۔ آمین





Comments