گلگت بلتستان میں کرونا وائریس کی الٹی گنتی شروع
- S M Mosavi
- Apr 8, 2020
- 1 min read

گلگت : گلگت بلتستان میں آج 53 افراد کا رزلٹ مثبت سے منفی آیا۔
گلگت : آج صرف ایک مثبت کیس سامنے آیا ہے.
گلگت : گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 166 سے کم ہو کر 114 ہو گئی ہے. مشیر اطلاعات گلگت بلتستان شمس میر کا میڈیا سے گفتگو
گلگت : آج نیگیٹیو آنے والے کیسز میں 27 گلگت اور 26 سکردو سے ہیں. مشیر اطلاعات
میڈیا بریفنگ صوبائی مشیر اطلاعات گلگت بلتستان



Comments