top of page

گلگت بلتستان میں لاک ڈاون کے حوالے سے اہم خبر

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Apr 15, 2020
  • 1 min read

گلگت بلتستان لاک ڈاون کا دوسرامرحلہ"

بین الصوبائی اور بین الاضلاعی اور انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ سمیت ہوٹلز/ بابر شاپس / کپڑے کی دوکانیں درزی / جوتوں کی دوکان گارمنٹس شاپ ڈرائ فروٹ,اور موبائل کی دوکانوں ورکشاپس سمیت تمام تعلیمی ادارے مکمل بند رہیں گے جبکہ

جنرل سٹورز / بیکری / کارخانے / تعمیراتی کام / ٹھیکے /آرکیٹیکچر / سینیٹری/ سبزی / دودھ / گوشت / پولٹری شاپس / الیکٹرک سٹورز / فلور ملز / ہفتے میں صرف 4 روز کیلئے صبح 6 بجے سے دن 1 بجے تک انتظامیہ کے بتائے گئے SOPs کی روشنی میں کھلے رہیں گے, جمعہ ہفتہ اتور حسب سابق مکمل بند رہیں گے اور لاک ڈاون ہوگا

ہفتے کے تین روز جمعہ ہفتہ اور اتوار کے لاک ڈاون کے دوران کرونا وائرس کی ٹیمیں حدالامکان گلگت بلتستان کے عوام کا کرونا ٹیسٹ بھی کرینگی

خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا, / صوبائی کیبنٹ کمیٹی کی ڈاکٹر محمد اقبال کی سربراہی میں سینٹرل پریس کلب میں پریس کانفرنس ۔

Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page