نگر گلگت سے انتہائی افسوس ناک خبر😭
- S M Mosavi
- Apr 11, 2020
- 1 min read

گلگت: نام نہاد ریڈ زون اور ایمرجنسی ایک ننھی پری کی جان لےگئی۔ نگر: نااہل ضلعی انتظامیہ، نام نہاد عوامی نمائندوں کےکارکردگی کاعالم دیکھیں پورے ضلع کے ہسپتالوں ایک ڈاکٹر تک موجود نہیں تھاجو ننھی پری کی جان بچاسکے۔ یہ بچی کی تلاش نہیں بلکہ ضلعی انتظامیہ اور عوامی نمائندوں کی لاش ہے۔



Comments