top of page

میزان ہاسٹل کراچی کی جانب سے بلتستان ریجن کےلیے کٹس کا کھیپ روانہ

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Apr 7, 2020
  • 1 min read

میزان ہاسٹل کراچی کی جانب سے بلتستان ریجن کیلئے لاکھوں مالیت کے 900 کٹس ڈی ایچ او سکردو ، ڈی ایچ او گنگچھے، شیگر، کھرمنگ اور نگر کو بی ایس ایف کے سینئر اور میزان ہاسٹل کے نمائندے پروفیسر محمد علی ،خادم منڈوق ،مظہر منڈوق اور وزیر اعجاز نے حوالے کیا اس موقع پہ بی ایس ایف کے سنیئر وزیر اختر بلتستان ، بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن بلتستان ڈویژن کے صدر قمر نجمی، راولپنڈی اسلام آباد کے سابق صدر سفیر مہدی و دیگر شامل تھے۔۔۔

Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page