top of page

صوبائی وزیر ڈاکٹر محمد اقبال نے استعفی دے دیا

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Apr 16, 2020
  • 1 min read

بریکنگ نیوز

گلگت: وزیر تعمیرات ڈاکٹر محمد اقبال نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا۔ پریس کانفرس کے دوران انہوں نے کہا ایک 18 گریڈ کے آفیسر حکومتی احکامات کو چیلینج کرتا ہے اور اس کا حکم لاگو ہوتا ہے ہماری کوئی حیثیت نہیں ہم بے بس ہیں۔ یاد رہے یہ ساری ڈرامہ بازی سیاسی شہید بن کر اگلے الیکشن کی تیاری کرنے کے لیے ہے عوام سے ہمدردی کی بناپر نہیں۔

Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page