top of page

شب برات کے حوالے سے آغا علی رضوی کا گلگت بلتستان کے عوام کے نام اہم پیغام

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Apr 7, 2020
  • 1 min read

سکردو (غلام نبی) آغا علی رضوی کی ایف ایم 91 گلگت بلتستان کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شب برات کے موقع پر مرحومین کے نام پر دیے جانے والے صدقات غریبوں کو دیں۔ خیرات کے نام پر قبرستانوں پر میلہ لگانا جائز نہیں۔

Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page