top of page

سکردو میں میٹرک کے طلبا طالبات پڑھائی کےلیے تیار ہوجائیں

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Apr 1, 2020
  • 1 min read

میٹرک کے طلباء و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ محکمہ تعلیم بلتستان اور ایف ایم 91 کے اشتراک سے آنلائین کلاسس کا آغاز کیا جارہا ہے۔کلاسس صبح ۹ بجے سے ۱۲ بجے تک ہونگی۔ہر کلاس کہ آخر میں طلباء فون کال پر اساتذہ سے سوالات بھی کر سکینگے۔ یہ سلسلہ یکم اپریل سے ۳۱مئ تک جاری رہے گا۔ ٹائم ٹیبل درج ذیل ہے۔

پوسٹ کو طلباء اور والدین کی سہولت کی خاطر شئیر کریں۔

Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page