top of page

تعلیمی اداروں کے حوالے سے جی بی حکومت کا اہم فیصلہ

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Apr 2, 2020
  • 1 min read

گلگت بلتستان میں تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رہیں گے۔ گلگت بلتستان کے پرائیوٹ سکولوں کے طلبہ "کرونائی تعطیلات" کی فیس نہیں دیں گے، حکومت رجسٹرڈ سکولوں کو پیکج دیگی

وزیر اطلاعات شمس میر کی میڈیا سے گفتگو

Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page