سکردو سے انتہائی افسوسناک خبرS M MosaviApr 24, 20201 min readشگر سے سکردو آتے ہوئے کار حادثے کا شکار ہونے سے کار میں سوار چار افراد شدید زخمی، ایک خاتون کی جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے باقی زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ہے۔
Comments