top of page

سکردو حالیہ پولیس تشدد کیس کے حوالے سے اہم خبر

  • Writer: S M Mosavi
    S M Mosavi
  • Apr 7, 2020
  • 1 min read

سکردو (علی نور) حالیہ پولیس گردی کیس، تشدد کرنے والے پولیس افیسر نے ایس ایس پی اور نوجوان کے والد کے سامنے لڑکے سے معافی مانگ لی، پولیس اہکار عوام سے پیار محبت اور اخلاق سے پیش آئے، کسی پولیس آفیسر یا کانسٹیبل نے عوام کے ساتھ دوبارہ ایسی حرکت کی تو سخت سزا دی جائے گی۔۔۔آئی جی گلگت بلتستان کی میڈیا سے گفتگو۔۔۔۔

Comments


+989017529577

Subscribe Form

  • Facebook

©2020 by Karakarum News. Proudly created with Wix.com

bottom of page